جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمدصاحب کے سانحہ آرمی پبلک سکول کے موقع پر شدید غمزدہ الفاظ

لندن (ربوہ ٹائمز) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو چار برس بیت گئے.

اس سانحہ میں دہشتگردوں نے بزدلانہ کاروائی کر کے سینکڑوں معصوم بچوں کی جان لے لی اور ان کو شہید کردیا.جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمدصاحب نے اس سانحہ کے بعد اپنے خطبہ جمعہ بیان کردہ 19 دسمبر 2014 میں شدید غم کی حالت میں کہا کہ:

میرا اپنا یہ حال تھا کہ سارا دن طبیعت پر بڑا اثر رہا اور جب ایسی کیفیت ہوتی ہے تو پھر ظالموں کے نیست و نابود ہونے کے لیے بددعائیں نکلتی ہیں۔ اللہ تعالی ان ظالموں اور بدبختوں سے جلد ملک کو پاک کرے بلکہ تمام اسلامی ممالک کو پاک کرے.

.