چنیوٹ میں ایک اور ایڈیشنل سیشن جج لالیاں انجم رضا سید نے معاشرتی ناسوروں کیخلاف فیصلہ سنا دیا

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز ) ایڈیشنل سیشن جج لالیاں انجم رضا سید نے معاشرتی ناسوروں کیخلاف فیصلہ سنا دیا.

تفصیلات کے مطابق:

جرم ثابت ہونے پر منشیات فروشوں احسان اور وارث کو 25, 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی.

ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران نے میڈیا کو بتایا کہ:

منشیات معاشرتی ناسور ہیں اسکے مکمل خاتمے کیلئے پُر عزم ہیں.