جماعت احمدیہ کے 124 ویں بین الاقوامی جلسہ سالانہ قادیان میں 48 ممالک کے افراد نے شرکت کی

قادیان (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے 124 ویں بین الاقوامی جلسہ سالانہ قادیان میں 48 ممالک کے افراد نے شرکت کی.

تفصیلات کے مطابق:

جماعت احمدیہ کے 124 ویں بین الاقوامی جلسہ سالانہ قادیان میں کل (18864) اٹھارہ ہزار آٹھ سو چونسٹھ افراد نے شرکت کی ہے.

بتایا گیا ہے کہ:

18864 افراد نے انڈیا سمیت 48 ممالک سے جلسہ سالانہ میں شرکت کی ہے.

جبکہ جلسہ قادیان کا آج آخری دن تھا اور جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد صاحب نے لندن سے براہ راست آفیشل چینل MTA کے ذریعے جلسہ کے شرکاء سے اختتامی خطاب فرمایا.اس وقت لندن میں( 6365 )چھ ہزار تین سو پینسٹھ افراد موجود تھے.