اسلام آباد(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل پر احمدی قادیانی ہونے کا الزام لگادیاگیا.
تفصیلات کے مطابق:
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے اوپر لگنے والے اس الزام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ:
مجھے پہلے مسیح بنایا اوراب قادیانی.تم لوگوں کو شرم نہیں آتی جھوٹ پھیلاتے ہوئے.ہمت ہے تو کارکردگی کی بنیاد پر مقابلہ کرو جھوٹ پھیلا کر نہیں.
پہلے مجھے مسیح بنایا اور اب قادیانی۔ تم لوگوں کو شرم نہیں آتی جھوٹ پھیلاتے ہوئے۔ ہمت ہے تو کارکردگی کی بنیاد پر مقابلہ کرو جھوٹ پھیلا کر نہیں pic.twitter.com/5YFqA7cQgo
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 11, 2019