احمد نگر کے رورل ہیلتھ سینٹر میں لاکھوں روپوں کی قیمتی ادویات زائد المیعاد ہونے کا انکشاف

احمد نگر (ربوہ ٹائمز) لالیاں کے نواحی علاقہ احمد نگر میں محکمہ صحت کی جانب سے بنائے گئے رورل ہیلتھ سینٹر کے اسٹور روم میں لاکھوں روپے کی قیمتی ادویات کے ضائع ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے.
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ:
مختلف قسم کی ایسی ادویات جو قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کیلئے انتہائی اہم ہے مجرمانہ غفلت کے باعث زائد المعیاد ہونے کی وجہ سے بیکار ہوگئی ہے جبکہ احمد نگر رورل ہیلتھ سینٹر سے متعلق میڈیا نے اس بات نشاندہی کی تھی کہ یہاں عوام کو طبی سہولتیں فراہم نہیں کی جارہی ہیں اور دوسری جانب صورتحال یہ ہے کہ اسی رورل ہیلتھ سینٹر میں لاکھوں روپے کی قیمتی ادویات مریضوں کو دینے کی بجائے اسٹور روم میں رکھ کر ضائع کردی گئی ہیں جس میں محکمہ صحت چنیوٹ اور دیگر متعلقہ افسران کی مجرمانہ غفلت کھل کر سامنے آئی ہے,,

چنیوٹ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ صحت کا ایک اور انوکھا کارنامہ سامنے لے آیا احمد نگر کے رورل ہیلتھ سینٹر پر لاکھوں روپے کی قیمتی ادویات اسٹور روم میں زائد المیعاد ہونے کا مبینہ انکشاف تحصیل لالیاں کے نواحی علاقہ احمد نگر میں محکمہ صحت کی جانب سے بنائے گئے رورل ہیلتھ سینٹر کے اسٹور روم میں لاکھوں روپے کی قیمتی ادویات کے ضائع ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے معلوم ہوا ہے کہ مختلف قسم کی ایسی ادویات جو قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کیلئے انتہائی اہم ہے مجرمانہ غفلت کے باعث زائد المعیاد ہونے کی وجہ سے بیکار ہوگئی ہے جبکہ احمد نگر رورل ہیلتھ سینٹر سے متعلق میڈیا نے اس بات نشاندہی کی تھی کہ یہاں عوام کو طبی سہولتیں فراہم نہیں کی جارہی ہیں اور دوسری جانب صورتحال یہ ہے کہ اسی رورل ہیلتھ سینٹر میں لاکھوں روپے کی قیمتی ادویات مریضوں کو دینے کی بجائے اسٹور روم میں رکھ کر ضائع کردی گئی ہیں جس میں محکمہ صحت چنیوٹ اور دیگر متعلقہ افسران کی مجرمانہ غفلت کھل کر سامنے آئی ہے,,

Geplaatst door C-47 news op Woensdag 3 juli 2019