جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ جرمنی اختتام پزیر، 102 ممالک کے 42،729 افراد کی شرکت

جرمنی (ربوہ ٹائمز) تین روز سے جاری جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ جرمنی اختتام پزیرہوگیا.
اس جلسہ میں 102 ممالک کے 42ِ،729 افراد نے شرکت کی ہے.
اس جلسہ میں جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد براہ راست خود تشریف فرما تھے.