چنیوٹ لالیاں ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پسند کی شادی کے جوڑے کو رات کو جان سے مارنے کی ناکام کوشش اہل علاقع کے جاگنے پر ملزمان موقع سے فرار ڈی پی او چنیوٹ سے نوٹس کی اپیل
لالیاں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کو لڑکی کے بھائیوں نے جلا کر مارنے کی کوشش رات کو سوئے ہوئے میاں بیوی سوئے ہوئے اندھیرے کی وجہ سے جان بچ گئی چار ماہ پہلے محمد آصف نے شموں بی بی سے پسند کا نکاح کیا جس کی رنجش رمضان گلزار عرفان وغیرہ کو تھی موقع کی تلاش میں تھے جان سے مارنے کی دھمکیاں انجان نمبروں سے دی گئی دو تین دفعہ عدالت کے باہر دست گریبان ہوئے موقع پاکر کپڑے کی بنی ہوئی جھگی پر پٹرول چھڑک کر جان سے مارنے کی کوشش کی ریسکیو 15پر کال کی گئی ایمر جنسی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی تو آگ پر قابو پالیا گیا متاثرین کا انتظامیہ کو نوٹس لینے کا مطالبہ اور دہائی مار کر رونے لگے کیا ہمیں جینے اپنی مرضی سے جینے کا کوئی حق نہیں آئی جی پنجاب ڈی پی او چنیوٹ فوری نوٹس لے۔
https://youtu.be/0fLtBQ4kKFA