عافیہ ڈوگر نے پنسل کی مدد سے بیت مبارک ٹلفورڈ اسلام آباد یوکے کا اسکیچ بناڈالا

لندن (ربوہ ٹائمز) عافیہ ڈوگر نے پنسل کی مدد سے بیت مبارک ٹلفورڈ اسلام آباد یوکے کا اسکیچ بناڈالا۔
تفصیلات کے مطابق:
بیت مبارک ٹلفورڈ اسلام آباد جماعت احمدیہ کا نیا بین الاقوامی ہیڈکوارٹر ہے اس کا افتتاح 29؍جون 2019ء کو ہوا۔
عافیہ ڈوگر نے اپنے ہاتھ سے پنسل کی مدد سے بیت مبارک کا خوبصورت اسکیچ تیارکیا ہے۔

بیت مبارک کی اصل فوٹو فائل۔

عافیہ ڈوگر کا یہ خوبصورت اسکیچ انکی بہن شمامہ احمد ڈوگر نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا۔ اسکیچ کی خوبصورتی اور ہاتھ سے بنانے کی وجہ سے تصاویر کچھ ہی دیرمیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

Geplaatst door Shamamah Ahmad Dogar op Vrijdag 26 juli 2019