چناب نگر چوکی انچارج مہر اورنگزیب ہرل تبدیل

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) چوکی انچارج چناب نگرمہر اورنگزیب ہرل کو تبدیل کردیا گیا.
آصف کولی اے ایس آئی کو انچارج پولیس چوکی چناب نگر تعینات کردیا گیا ہے.