لندن (ربوہ ٹائمز) جلسہ جماعت احمدیہ برطانیہ 2019، مرزا مسرور احمدصاحب جلسہ کے انتظامات کا تفصیلی معائنہ کرتے ہوئے.
جلسہ سالانہ برطانیہ 2 اگست سے 4 اگست تک تین روز جاری رہیگا.
مرزامسرور احمد صاحب نے جلسہ کے انتظامات کا بخوبی جائزہ لیا انہوں نے سیکیورٹی،مہمانوں کی رہائش،جلسہ گاہ کی تیاری اور کھانے وغیرہ تک کا بخوبی تفصیلی جائزہ لیا اور جہاں پر کسی قسم کی کمی محسوس کی وہاں پر بہتر کام کی ہدایات دیں.