فتح جنگ میں پولیس نے ایک اہل تشیع شخص کے خلاف مجلس اعزاء کی میزبانی کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا
چوکی انچارج سکندر اعظم نے سید عرفان حیدر کے خلاف اپنی ایف آئی آر میں دعویٰ کیاہے کہ مجلس اعزاء بغیر اجازت کے رکھی گئی جو کہ پنجاب کے مینٹےنینس آف پبلک آرڈر کی خلاف ورزی اور لہاذا غیر قانونی ہے۔
🇵🇰 Pakistan: Shia Muslim man charged with hosting a ‘Majlis’ without a license pic.twitter.com/0kYZbb09uc
— Rabwah Times (@RabwahTimes) September 5, 2019