چناب نگر(ربوہ ٹائمز) گیارہ سالہ بچے کو واپڈا کی مین تار سے کرنٹ لگ گیا
واپڈہ چناب نگر کی ناکامی اور ہڈ دھرمی کا منہ بولتا ثبوت
یہ ہے کہ محلہ ناصرآباد مکان کی چھت سے گرزنے والی بجلی کی مین لائن سے گیارہ سالہ بچے کو کرنٹ لگا جسے مقامی انتظامیہ نے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا بچے کا نام فیصل احمد ولد کیپٹن محمود احمد ہے۔
بتایا گیا ہے کہ بچے کی حالت تسلی بخش ہے اہل محلہ کا کہنا ہے کہ
واپڈہ چناب نگر کو متعدد بار اگاہ کرنے کے باوجود واپڈہ کی ناکامی اور ہڈدھرمی برقرار رہی اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔