چناب نگر (ربوہ تائمز) ڈی ایس پی ٹریفک ملک ندیم لاک ڈاؤن کے دوران چناب نگر اڈہ پر موجود
ملک بھر کی طرح چناب نگر میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے اس دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سختی کی جارہی ہے اور غیر ضروری پھرنے والوں سمیت ڈبل سواری استعمال کرنے والوں کو پکڑا جارہا ہے
ڈی ایس پی ٹریفک ملک ندیم اپنی ٹیم کے ہمراہ پہلی صف میں کھڑے ہوکر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں