پی ٹی آئی رہنما کے والد کی وفات پر جماعت احمدیہ کا اظہار افسوس

جماعت احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین نے پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد کےوالد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سلیم الدین نے ڈاکٹر ارسلان خالد سےان کے والد کی وفات پر اظہر ہمدردی کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعہ مندرجہ ذیل پیغام بھیجا:

ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اس کی طرف لوٹنے والے ہیں

واضح رہے کہ ڈاکٹر ارسلان خالد وزیر اعظم عمران خان کے مرکزی مشیر برائے سوشل میڈیا ہیں.