چنیوٹ ( ویب ڈیسک) مرکزی ڈپٹی سیکرٹیری جنرل سید ناصر عباس شیرازی صاحب نے نلکا اڈہ بھوآنہ فلٹر پلانٹ کا دورہ کیا مجلس وحدت مسلیمن چنیوٹ کی خدمات کو سراہا سید اخلاق الحسن سکیرٹیری جنرل مجلس وحدت مسلیمن چنیوٹ ڈپٹی سیکرٹیری سید غضنفر عباس ، تحیصل بھوآنہ کے سکیرٹیری جنرل سید امجد عباس ، ڈپٹی سیکرٹیری جنرل ممتاز حیسن بھی موجود تھے-