لالیاں میں سگھرے والا نہر سے نامعلوم بچے کی نعش برآمد

لالیاں (ویب ڈیسک) سگھرے والا نہر سے نامعلوم بچے کی نعش برآمد
سگھرے والا نہر علاقہ تھانہ لالیاں سے ایک نامعلوم بچے کی نعش ملی ہے. تھانہ لالیاں پولیس موقع پر موجود ہے. نعش کو ٹی ایچ کیو لالیاں منتقل کیا گیا ہے.
معلومات شئیر کر کہ لواحقین تک پہنچنے میں مدد کریں-