ٹک ٹاک بناتے ھوے لڑکی کی جان چلی گی

(ویب ڈیسک)کمالیہ میں ٹک ٹاک بناتے ھوے لڑکی کی جان چلی گی کان پٹی پر پسٹل رکھ کر وڈیوبنانے لگی تو اچانک گولی چل گی۔