دریائے چناب کیساتھ چند ماہ قبل بننے والے بند میں بوجہ بارش بڑے بڑے شگاف پڑ گئے

(ویب ڈیسک) لاہور روڈ، دریائے چناب کیساتھ چند ماہ قبل بننے والے بند میں بوجہ بارش بڑے بڑے شگاف پڑ گئے۔افسران اوربیلدار صرف گھر بیٹھ کر تنخواہ وصولنے تک محدود اورمحکمہ کے افسران صرف کاغذی کاروائی میں سب اچھا کی رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا کر فنڈ ہضم کرنے میں مصروف ہیں۔حکومت پاکستان ٫اورپنجاب کے اعلی حکام فوری نوٹس لے تحقیقات کروا کر قانون کے مطابق کاروائی عمل لائی جائے-