ویب ڈیسک8 ستمبر 2020 8 ستمبر 2020چنیوٹ(ویب ڈیسک)دوران وزٹ تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا اور فرنٹ ڈیسک ورک کا جائزہ لیا – لوگوں کے مسائل کا بروقت حل اور انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت- کسی کیساتھ زیادتی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی.ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ