بھوآنہ (ویب ڈیسک) آگ پیٹرول کو ایک ٹینکی سے دوسری ٹینکی میں منتقل کرنے والی موٹر کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی – اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی-
ریسکیو عملہ نے آگ پر قابو پا کر ساتھ والی دوکانوں کو آگ لگنے سے بچا لیا –
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا –