چنیوٹ (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے وژن کے مطابق ضلع چنیوٹ میں پناہ گاہوں کا قیام- ڈی پی او بلال ظفر, ڈی سی محمد ریاض, ایم پی اے تیمور امجد لالی, اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس و دیگر کے ہمراہ لالیاں میں پناہ گاہ /لنگرخانہ کا افتتاح کر رہے ہیں.