چنیوٹ میں کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کا عمل جاری

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈی آئی جی فرحان بیگ, ڈی پی او بلال ظفر اور ایس پی حسن جاوید کی زیر نگرانی میئرمنٹ کا عمل جاری- میئر منٹ میں امیدواروں کے قد اور چھاتی کی پیمائش کی جارہی ہےِ- میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے میئرمنٹ کے عمل کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ- میئرمنٹ کے دوران پولیس لائن کے چاروں اطراف سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات- ڈی پی او بلال ظفرنے کہا میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کے عمل کو یقینی بنائیں گے امیدوار کسی کے بہکاوے میں ہر گز نہ آئیں-.