ویب ڈیسک15 مارچ 2021 15 مارچ 2021چنیوٹ (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج محمد جمیل نےمنشیات کےمقدمہ میں جرم ثابت ہونے پرمنشیات فروش ظفرکو5 سال 6 ماہ قید,25ہزار جرمانہ کی سزاسنادی. بہترپراسیکیوشن کی بدولت منشیات فروشوں کوقرارواقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں, ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر