چنیوٹ (ویب ڈیسک) ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے چنیوٹ کا دورہ کیا۔ آر پی او نے تھانہ چناب نگر,ڈی ایس پی دفتر لالیاں کا وزٹ کیا. ریکارڈ،رجسٹر ہائے کی تکمیل کی فارمل انسپکشن کی۔ آر پی او نے متعلقہ افسران کو ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ رکھنےکی ہدایت کی.