جھنگ:احمدی غیر مسلم کافر ہیں ہم ان کو یہاں میت دفن نہیں کرنے دینگے، مولویوں نے میت کو قبرستان میں دفن کرنے سے منع کردیا

جھنگ ( ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) احمدی غیر مسلم کافر ہیں ہم نے ان کو یہاں میت دفن نہیں کرنے دین، مولویوں نے میت کو قبرستان میں دفن کرنے سے منع کردیا.
تفصیلات کے مطابق:

پانچ چک کنڈل کھوکھراں میں گزشتہ روز سے میت دفن کرنے کے معاملہ پر کشیدگی چلی آرہی ہے.مشتعل ہجوم میں موجود مولویوں کا کہنا ہے کہ قادیانی کافر اور غیر مسلم ہیں اس لئے ہم نے ان کو یہاں میت دفن نہیں کرنے دینی.

مولویوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ:

پانچ چک کنڈل کھوکھراں کیسے ہوا مسلم قبرستان میں قادیانی میت دفنانے کا تنازعہ اور کیسے جھنگ آن لائن نیوز کی ٹیم نے کی پر خطر کوریج دیکھئے مناظر ساتھی میزبان حجاز علی بٹ شہباز علی بٹ سیف اللہ صدیقی عرفان ہرپل معین اقبال بھٹہ امجد خان ڈھول ڈاکٹر عمران شاہد بڑانہ کے ساتھ علی امجد چوہدری صدر نیشنل یونین آف جرنلسٹس ضلع جھنگ

Geplaatst door Aliamjad Chaudhry op Maandag 1 oktober 2018