ایف آئی اے کی چناب نگر میں غیر قانونی منی ایکسچینج کے خلاف کاروائی

چناب نگر( سپیشل رپورٹ ) ایف آئی اے کی چناب نگر میں غیر قانونی منی ایکسچینج کے خلاف کاروائی.

تفصیلات کے مطابق:

ایف آئی اے نے غیر قانونی کاروبار میں ملوث سعید نامی شخص کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ:

ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے ملزم سعید غیر قانونی طریقے سےکرنسی ایکسچینج کا کام کرنے کیساتھ ساتھ انسانی سمگلنگ کے دھندے میں بھی ملوث ہے.

چناب نگر( سپیشل رپورٹ ) ایف آئی اے کی چناب نگر میں غیر قانونی منی ایکسچینج کے خلاف کاروائیتفصیلات کے مطابق:ایف آئی اے نے غیر قانونی کاروبار میں ملوث سعید نامی شخص کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ :ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے ملزم سعید غیر قانونی طریقے سےکرنسی ایکسچینج کا کام کرنے کیساتھ ساتھ انسانی سمگلنگ کے دھندے میں بھی ملوث ہے ۔ذرائع

Geplaatst door Ghadeer Ahmad Bhatti op Vrijdag 16 november 2018