برطانوی وزیراعظم کے خصوصی سفیر لارڈ طارق احمد کی پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات سے ملاقات

لندن( ربوہ ٹائمز ) برطانوی وزیراعظم کے خصوصی سفیر لارڈ طارق احمد کی پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات سے ملاقات.

تفصیلات کے مطابق:

برطانوی خصوصی سفیر لارڈ طارق احمد نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا جس میں لکھا کہ:

میڈیا کی آزادیی، سیکورٹی اور اقتصادی تعاون کی اہم ترجیحات سمیت فواد چوہدری کیساتھ وسیع پیمانے پر اور تخلیقی بحث ہوئی.

معتبر ذرائع نے بتایا کہ:

لارڈ طارق احمد نے پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ملاقات کے دوران پاکستان میں مذہبی آزادی اور میڈیا کی آزادی پر تبادلہ خیال کیا گیا.