کینیڈا (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کی طرف سے ڈیم فنڈ میں ایک لاکھ ڈالر کا چیک سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے سپرد کر دیاگیا.
تفصیلات کے مطابق:
کینیڈا ٹورونٹو میں کینیڈا کے امیر جماعت احمدیہ لال خان نے ڈیم کی تعمیر کے لئے ایک لاکھ ڈالر کا چیک سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو دے دیا.
اس دوران میاں ثاقب نثار کیساتھ فردوس عاشق اعوان صاحبہ بھی موجود تھیں.
یادر ہے کہ:
ابھی تک مختلف ممالک میں موجود جماعت احمدیہ کی طرف سے ڈیم فنڈ میں لاکھوں ڈالرز عطیہ کیئے جاچکے ہیں.مزید بھی جاری ہیں.
کینیڈا ٹورونٹو میں کینیڈا کے امیر جماعت احمدیہ مسلم محترم لال خان صاحب ڈیم کی تعمیر کے لیئے ایک لاکھ ڈالر کا چیک چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار کو دیتے ہوئے۔ ساتھ میں آپا فردوس عاشق اعوان صاحبہ بھی ہیں جی تو یہ ہیں ہم احمدیہ مسلم جماعت ۔۔۔پاکستان کی ہر ترقی میں ساتھ ساتھ ۔۔۔۔انتہاپسند۔ متعصب حاسد اور کرپٹ لوگوروک سکو تو روک لو
Geplaatst door Amtul Quddus Qudsia op Maandag 18 maart 2019