چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے)ترجمان جماعت احمدیہ پاکستان ناظر عمورعامہ سلیم الدین نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر داتا دربار حملہ کی مذمت کرتے ہوئے لکھا کہ:
ہم داتا دربار پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔رمضان کے پاکیزہ مہینے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع قابل مذمت ہے۔خاص طور پر ایلیٹ فورس کو ٹارگٹ کرنا جو کہ ہماری جانوں کے تحفظ کے لئے تعینات کی گئی تھیں۔ہم دل سے ان کیساتھ اظہار افسوس کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔اللہ تعالیٰ ان پر رحم کا سلوک فرمائے۔آمین
We strongly condemn attack on Data Darbar. The loss of precious life in the holy month of Ramzan is condemnable. Specially the targeting of elite force who are there to protect our lives. Our heartfelt condolences to those who lost their loved ones. May Allah show HIS mercy. Amen
— Saleem ud Din (@SaleemudDinAA) May 8, 2019