چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کے مراسلہ پر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے دریائے چناب پر دفعہ 144کے نفاز کا نوٹیفیکشن کردیا . تفصیلات کے مطابق:
ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی نے کہ ہے کہ:
دریائے چناب میں نہانے پر مکمل پابندی عائد ہوگی اس پابندی کا فیصلہ سیلاب کے خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے