ویب ڈیسک27 اگست 2019 4 ستمبر 2019سرینگر (ربوہ ٹائمز) بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اگست کے آغاز سے سکیورٹی لاک ڈاؤن اور بھاری تعداد میں فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود سرینگر کا نواحی علاقہ صورہ مظاہروں کا نیا مرکز بن کر سامنے آیا ہے۔