ضلع چنیوٹ میں کرونا وائرس کا الرٹ جاری کردیا گیا

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے ضلع بھر میں ہونیوالی تقریبات بھی فوری منسوخ کرنیکا حکم دیدیا
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ
پرائیویٹ سکولوں اور ہسپتالوں کی تقریبات فوری ملتوی کروائی جائیں۔ ۔

جھنگ روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب سکول میں ہونیوالی نجی تقریب بھی فوری منسوخ کرنیکا حکم

ضلع بھر کے تمام ادارے ہر صورت بند کروائے جائیں
سی او ایجوکیشن چوہدری ذوالفقار حسین کی ڈپٹی ڈی او سعید احمد کو فوری تقریبات والے اداروں میں جانیکی ہدایات

بھوآنہ پریس کلب کی تقریب حلف برداری بھی منسوخ کر دی گئی۔