چنیوٹ ( ویب ڈیسک)۔تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ کے گاؤں کوٹ قاضی میں آج ایک گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ علاقہ کے لوگوں نے وقت پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔۔لیکن ان غریبوں کا سارا سامان جل کر خاک ہو گیا۔۔اللّہ کے کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔ بدقسمتی سے ان غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں انکی انتظامیہ سے گزراش ہے کہ انکی کوئی مالی مدد کی جاۓ جس سے وہ اپنا اور بچوں کا پیٹ پال سکے