چنیوٹ میں پولیس کا جواء کے اڈہ پر چھاپہ

چنیوٹ( ویب ڈیسک) سب انسپکٹر قمر زمان انچارج چوکی 50 پل نے 6 جواری گرفتار کر لیے- ملزمان چک نمبر 149 میں بزریعہ تاش جواء کھیل رہے تھے- موقع سے داؤ پر لگی رقم 7 ہزار 6 سو روپے برآمد- ملزمان صفدر, فیض, اسلم, محسن, امین اور پرویز کیخلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمہ درج-