فیصل آباد روڈ کوڑالہ نشہ آور چائے پینے سے سات افراد کی حالت خراب ہو گئی

چنیوٹ(ویب ڈیسک) نا معلوم شخص نے ہوٹل پر نشہ آور چائے بنا کر پیلائی اور ان سے پیسے، موبائل لے کر فرار ہو گیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی موقع پر پہنچ گئی اور متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے
متاثرہ افراد کی تفصیل
1-محمد ارشد ولد روشن دین 50 سال سکنہ ضلع مظفر گڑھ
2-نواز علی ولد محمد سلطان 36 سال سکنہ کوڑالہ
3-غلام شبیر ولد امانت علی 40 سال سکنہ خانوآنہ جھنگ
4-خورشید احمد ولد خوشی محمد 60 سال سکنہ جھنگ
5-محمد اقبال ولد اکبر علی 40 سال سکنہ نارووال
6-محمد اسماعیل ولد مہر خان 26 سال سکنہ جھنگ
7-کاشف ولد راؤ محمد اسلم 30 سال سکنہ مظفر گڑھ