چنیوٹ میں کمسن بچے پر نوجوانوں کا تشدد ، چنیوٹ پولیس نے ملزمان گرفتار کرلئے

چنیوٹ (ویب ڈیسک) تحصیل بھوانہ میں انسانیت سوز واقع پیش آیا ہے جس میں چوری کے محض الزام میں دو نوجوانوں نے کمسن بچے پر تشدد کیا اور زبردستی چوری کا الزام منوانے کی کوشش کرتے رہے بچہ چیختا چلاتا رہا پر نوجوانوں کو رحم نہ آیا۔
بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں نوجوانوں نے کمسن بچے پر بحیمانہ تشدد کیا اور چوری کا الزام اپنے سر لینے کا کہتے رہے ، چنیوٹ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا ہے