ڈی پی او چنیوٹ اور ڈپٹی کمشنر کی امن کمیٹی ممبران سے میٹنگ

(ویب ڈیسک) چنیوٹ کو امن کا گہوراہ بنانے اور قانون کی بالادستی قائم کرنے میں امن کمیٹی کا کردار قابل تحسین ہے۔ڈی پی او بلال ظفر شیخ،ڈپٹی کمشنر محمد ریاض-تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے،شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنایاجارہاہے۔ ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ