لالیاں میں ایکسپریس اور سٹی 41 کے نمائندوں پر وکلا کا تشدد

لالیاں ( ویب ڈیسک) بتایا گیا ہے کہ تحصیل پریس کلب لالیاں کے صدر عرفان بٹ اور عظمت بلوچ نمائندہ سٹی 41 پر کچھ وکلا کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر آفس لالیاں میں بدترین تشدد کیا گیا۔ تشدد کی وجہ دریافت نہ ہوسکی ۔
لالیاں میں صحافیوں پر وکلا گردی کے بعد ضلع بھر کی صحافتی تنظیموں نے اس واقع کی بھر پور مذمت کی ہے۔