چنیوٹ پولیس کی کارواٰٰئی، خاتون منشیات سمیت گرفتار

چنیوٹ (ویب ڈیسک) چنیوٹ پولیس کی کارواٰٰئی، خاتون منشیات سمیت گرفتار
بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش خاتون ملزمہ کو شراب کشید کرتے ہوئےگرفتار کرلیا ہے.
خاتون ملزمہ پروین سے بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد جس کے بعد تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا گیا.