


وطن کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،پہلے بھی صف اول میں تھے آئندہ بھی جب بھی ضرورت ہو گی قوم ہمیں صف اوّل میں پائے گی:ترجمان سلیم الدین

چناب نگر شہر بھر کی سڑکوں کو تباہ و برباد کرنے کے بعد،ممنوعہ ہیوی ٹریفک،گنے سے لوڈ خطرناک ٹریکٹر ٹرالیاں مین بازار میں داخل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے نہ منانے کی درخواست بے سود قرا دیتے ہوئے ویلنٹائن ڈے منانے کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے

بھارت کے پاس پاکستان کے دریاوں کا پانی بند کرنے کی صلاحیت ہی موجود نہیں ہے:انڈس حکام

وزیرِ اعظم پاکستان نے افواج پاکستان کو بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اختیار دے دیا
