لالیاں ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق گرین / سرسبز پاکستان کیلئے ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت ضلعی و تحصیل انتظامیہ کے عہدیداروں نے اپنے اپنے دفاتر اور قریبی پارکوں میں ایک ایک پودا لگا کر فوٹو سیشن کرواتے ہوئے سب اچھا کی رپورٹ حکام بالا کو بھیج دی ہت جبکہ ضرورت اس جگہ ہر پودے یا سایہ دار درخت لگا نے کء ہے جیسے دیہی علاقوں کو جانے والی بڑی شاہراہوں کے اطراف میں لگائے جاتے تاکہ وزیراعظم کا ویژن بھی پورا ہوتا اور موسم کی شدت سے پریشان مسافر بھی اسکے سائے میں سستا لیتے ۔ہماری حکام بالا سے درخواست یے کہ پلیز اس بات پر غور کیا جائے ۔
گرین / سرسبز پاکستان کیلئے ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں