ویب ڈیسک7 فروری 2021 7 فروری 2021چناب نگر (ویب ڈیسک) جماعت احمدیہ کی قدیم شخصیت چوہدری حمید اللہ (وکیل اعلیٰ تحریک جدید) کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑتے ہوئے بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں اللہُ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین